Paragon Network

یوٹیوب ایمبیڈیڈ ویڈیوکو اپنی ویب سائٹ کے ساتھ گوگل انڈیکس کروائیں
اس مضمون میں آپ یہ جان سکتے ہیں کہ آپ اپنی ویب سائٹ میں یو ٹیوب کی ویڈیو کو ایمبیڈ کرکے کس طرح گوگل انڈیکسنگ کروا سکتے ہیں اورکس طرح اس کا فائدہ لے سکتے ہیں.

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ گوگل اور یو ٹیوب آپس میں شراکت دارہیں اور یو ٹیوب اب دوسرے نمبر کا سرچ انجن بن چکا ہے اور اب ہر ماہر ایس ای او اور ویب ماسٹر کے لیے ان دونوں کے بغیر کام کرنا مشکل ہے اور اب 2012 کی سب سے بڑی خبر یہ ہے کہ اب سب سے زیادہ ویب ماسٹر ان دونوں میڈیا کے ذریعے نشانہ بنیں گے کیوںکہ اب گوگل اسپام ٹیم گوگل پانڈا کے بعد گوگل بینگوئن کے ذریعے ان اسپامرز کی ویب سائٹ کو موت کی نیند سلانے کے لیے کمر باندھ چکی ہے۔

اب گوگل نے اس بات کی اجازت دے دی ہے کہ آپ اپنی ویب سائٹ پر ایک یو ٹیوب کی ویڈیوایمبیڈ کرسکتے ہیں اس کے لیے آپ ifram یا ایمبیڈ کوڈ کی کمانڈ استعمال کریں اور جب یہ ویڈیو یا آپ کی ویب سائیٹ کا پیج انڈیکس ہوگا تو یہ سرچ انجن میں یہ ویٹیو تھمب نیل کے ساتھ آپ کے ویب پیج یو آر ایل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ڈسپلے کرے گا۔ پہلے اسی عمل کو کرنے کے لیے ویڈیو سائیٹ میپ کی ضرورت ہوتی تھی جو کہ اب نہیں ہے جو کہ ایک اچھی بات ہے مگر یہاں ایک بات اور قابل توجہ ہے وہ یہ کہ یہ عمل اس وقت ہی ہوگا جب،

• آپ کے ویب پیج میں جو بات کہی جارہی ہو اور یوٹیوب ویڈیو بھی اسی بات سے منسلک ہو

• آپ کی سائیٹ ایک اچھے پی آر کی بھی حامل ہو

• آپ کی سائیٹ نئی نہ ہو

• منسلک کی گئی ویڈیو کسی بھی طرح سے پراڈکٹ کی تشہیر میں ملوث نہ ہو

• وہ کاپی رائٹ کے زمرے میں نہ آتی ہو

جب یہ اوپر دی گئی باتوں کو آپ مدنظر رکھیں گے تو یقیناً آپ کی ویب سائیٹ یو ٹیوب سے ایک اچھا ٹریفک حاصل کرسکتی ہے۔

گوگل پانڈا کے بعد گوگل پینگوئن
لیجیئے جناب، ابھی گوگل پانڈا سے جان نہیں چھوٹی تھی کہ گوگل پینگوئن نے انٹری ماردی ہے، ابھی وہ لوگ جو گوگل پانڈا کے ڈسے ہوئے تھے اور ان کے ابھی آنسو بھی خشک نہیں ہوئے تھے کہ گوگل پینگوئن ان کے یہ زخم پھر سے ہرے کرنے جارہا ہے، لگتا ہے کہ گوگل کو اس قسم کے جانوروں سے نفرت ہے تب ہی وہ ان کے نام پر کوئی نہ کوئی گل کھلاتا رہتا ہے، اس دفعہ بھی گوگل نے ویب اسپامنگ کو ہی نشانہ بنایا ہے۔ پینگوئن اپ ڈیٹ 24 اپریل کوجاری کیا گیا ہے اوریہ اسپامرز کو  سزا دینے کے لئے ڈیزائن کیا گیاہےاگر آپ کو اسپیامنگ سے واقف نہیں ہیں تو یہ ضروری ہے کہ آپ پہلے اسپامنگ کو جانیں  تاکہ آپ گوگل پینگوئن سے بچ سکیں ۔

اگر آپ نے گوگل پانڈا کے قوانین کو اپناتے ہوئے اب کسی بھی غیر قانونی رویے کو خیر باد کہہ دیا ہے تو شاید گوگل پینگوئن آپ کی سائیٹ اور ٹریفک پر کوئی خاص اثر نہ ڈالے، مگر انہوں نے واضح طور پر ذکر کیا ہے کہ جو بھی  گوگل کے موجودہ معیار کی ہدایات کی خلاف ورزی کرے گا اس کی سائیٹ  کی  درجہ بندی میں کمی کردی جائے گی۔ یہاں گوگل پینگوئن اپ ڈیٹ سے بچنے کے لئے کچھ ہدایات اور دیگر لوازم تجویز کی جارہی ہے۔

آپ کے بلاگ پر پوشیدہ متن یا پوشیدہ روابط کی موجودگی

ایک سفید پس منظر پر سفید متن کو استعمال کرنا

ایک تصویر کے پیچھے متن  لکھنا

سی ایس ایس کا استعمال کرتے ہوئے متن کو چھپانا

صفر فونٹ سائز مقرر کرنا

بلاگ کے مراسلات پر کی ورڈ کثافت [ڈینسٹی]کو ۳ سے ۴ فیصداستعمال کریں۔

کسی بھی قسم کے ان نیچرل لنکس کو اپنی سائیٹ پر جگہ دینا

بلاگ کومینٹ پر نام کی جگہ کوئی کی ورڈ استعمال کرنا

پیڈ لنک لگانا

آرٹیکل مارکیٹنگ میں ایگزیکٹ  کی ورڈ  استعمال کرنا

کسی بھی ایسی سائیٹ سے لنک کرنا جو کہ قابل اعتراض ہو

کی ورڈاسٹفنگ/کلاکنگ/ا سپیمنگ سے بچیں

گوگل کو خودکار طریقے سے سوالات نہیں بھیجیں

ڈوپلیکیٹ کانٹینٹ /ایک سے زیادہ صفحات/ ذیلی ڈومین، یا ڈومینز سے بچیں

ایسے صفحات تخلیق نہ کریں جن سے مضر اثرات ہوتے ہوں

ڈوروےصفحات  تخلیق نہ کریں

جب تک اچھا مواد نہ ہو ایفی لیئٹ  مارکیٹنگ سے بچیں

بلیک ہیٹ  لنک بلڈنگ تراکیب سے بچیں

سستے SEO کی خدمات نہ لیں

گوگل پینگوئن کے بعد:

گوگل پرالزام لگانا تو  بہت ہی آسان  ہے کہ اس نے آپ کے کاروبار کو خراب کردیا یا ٹریفک کو نقصان پہنچایا، اب یہ نہیں دیکھنا کہ گوگل نے کیا  کیابلکہ یہ دیکھنا ہے کہ اب ہم نے کیا کرنا ہے، اپنی سائیٹ پر بھرپور توجہ دیں کہ کہیں وہ گوگل کی تجویز کردہ اصطلاحات پر پوری اتر رہی ہے کہ نہیں، اگر نہیں تو اس کو ایسا ترتیب دیں جیسا کہ گوگل چاہ رہا ہے، اگر آپ گوگل سرچ سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو آپ کو یہ کرنا ہوگا ورنہ دوسری صورت میں اگر آپ کی سائیٹ میں ٹریفک کسی دوسرے ذرایع سے آتا ہے تو پھر آپ کو کسی کی پرواہ کرنے کی ضرورت نہیں۔

Incoming search terms:

penguin updates in urdu

سوشل نیٹ ورکس
سوشل نیٹ ورکس  جیسا کہ نام سے ہی ظاہر ہے کہ سماجی روابط کو منسلک کرنا ، یہ سوشل نیٹ ورکس جو پچھلے چند سالوں میں انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک جرثومے کی طرح چھا گئی ہیں  اور اب ہر وہ شخص جو انٹرنیٹ استعمال کرتا ہے اس سے بچا ہوا نہیں  ہے ، اس کو دلچسپ بنانے میں سب سے زیادہ کردار فیس بک کا ہے جو اب دنیا کی نمبر ایک سائیٹ بن چکی ہے اور اسی طرح دوسرے نمبر پر ٹویٹر کا نمبر آتا ہے جس نے سوشل نیٹ ورک کو ایک نئی جہت دی اس قسم کی سائیٹ کو  مائیکرو  بلاگنگ بھی کہا جاتا ہے.

آئیے اب دیکھتے ہیں کہ یہ اپنے اندرکون کونسی خصوصیات کو چھپائے ہوئے ہے، اس نیٹ ورک میں آنے والا شخص پہلے پہل تو اکیلا ہوتا ہے لیکن جوں جوں وہ اس پر وقت گذارتا ہے اس کا حلقہ احباب بڑھتا جاتا ہے  اور وہ ان نئے  دوستوں کے دوستوں کے دوستوں کا دوست بن جاتا ہے اور وہ ان لوگوں کو بھی جاننے لگتا ہے جن کے بارے میں اس نے کبھی جانے کی کوشش نہیں کی تھی  وہ ان سے ہر وہ چیز شیئر کرتا ہے جواس کو پسند ہوتی ہے جس میں تصاویر، شاعری ، اقتباس، ویڈیو، تازہ خبر، ملکی مفادات، کھیل ، پرانی یادیں اور ساتھ ساتھ پرانے دوستوں کو ڈھونڈ نکالنا ہوتا ہے ۔ اس کے حلقے کے تمام ممبرز اس کی ہر ایکٹیویٹی پر نظر رکھتے ہیں اور اگر وہ بہت دنوں تک اس نیٹ پر نظر نہیں آتا تو اس سے کہا جاتا کہ وہ اب ایکٹیو کیوں نہیں ہے۔ گویا اس کی تعریف میں یہ کیا جا سکتا ہے کہ سوشل نیٹ سورکس اپنے ممبر ز کو باہمی روابط بڑھانے میں پیش پیش ہے جہاں آنے والے کو دوستی،  کاروبار اور معلومات کو بڑھانےکےساتھ ساتھ دنیا کی ہر شےسےوابستگی حاصل ہوتی ہے۔ ایک فرد کی تمام معلومات اور رابطے تمام افرادسےشئیر کیے جاسکتے ہیں۔ان سب فوائد کو حاصل کرنے کے لیے آپ کو سب سےپہلے ان نیٹ ورکس سائیٹ  پر اکاؤنٹ بنانا پڑتا ہے جس کی کوئی قیمت ادا نہیں کرنی پڑتی بلکہ آپ کا ذاتی استعمال کا ای میل ہی کافی ہے۔ ان نیٹ ورکس  پر آپ کیلئے بےشمار استعمال کے آلات  یا ٹولز موجود ہیں جیسا کہ جب بھی کوئی فرد اپنے لئے ایک صفحہ مخصوص کرنا چاہے تو اسےسب سےپہلے  ان سوشل نیٹ ورکس سائیٹ پر جا کر ایک چھوٹا سا  فارم بھرنا  پڑتا ہے جس میں ای میل ایڈر یس کو بنیادی حیثیت حاصل ہے۔ مثلاً اگر مجھے اپنا مفت اکاؤنٹ کھولنا ہے تو آپ اپنا  ای میل استعمال کریں گے جبکہ نام کی جگہ پر دو حصوں پر مشتمل نام لکھنا پڑے گا جیسے Noman + Ahmed  اس کے بعد پاس ورڈ  دے کر آپ مفت اکاؤنٹ حاصل کرسکتے ہیں۔ اور آپ کو آپ کے ای میل ایڈریس پر ایک میل اس سائیٹ کی طرف سےموصول ہوگی جس سےمزیدرہنمائی حاصل ہوگی اور اکاؤنٹ بھی ایکٹیو ہو جائے گا۔ مگر یاد رکھیں کہ آپ کا نام انفرادی حیثیت کا حامل نہیں ، یعنی ملتے جلتے ناموں سےکوئی اور بھی افراد ہو سکتےہیں

بےشمار فوائد کی حامل ان ویب سائٹ میں ر وابط  کا  لا متناہی سلسلہ کسی بھی کاروبار کو وسعت دینے کا ایک شاندار ذر یعہ بھی ہے کیونکہ آپ اپنے کاروبار یا اس کی ویب سائٹ کی تشہیر نہایت آسانی سےکرسکتےہیں۔ اس کے علاوہ آپ ان سائیٹس پر اپنا  ذاتی پروفائل جو پروفیشنل نوعیت کا ہو اس کے ذریعے آپ ایک اچھی جاب بھی حاصل کرسکتے ہیں اس سائٹ کو آپ سرچ انجن آپٹیمائزیشن کےطور پر بھی استعمال کرسکتےہیں اور اپنی سائٹ پر ایک اچھا ٹر یفک  اور بیک لنک حاصل کرسکتےہیں۔آپ کی سائٹ کی  سوشل نیٹ ورکنگ کمیونٹی میں نمائش اور ریفرل  یا آپ کے فولوور ز کے ذریعے ٹریفک کا اضافہ ہو تا رہتا ہےاور اس طرح آپ کی دلچسپی کے امکانات  بھی روشن رہتے ہیں  اور یہ سب ایک واضح بہترین سوشل میڈیا حکمت عملی سے ہی ممکن ہے۔

سرچ انجن آپٹیمائزیشن کے دس سنہرے اصول
سرچ انجن آپٹیمائزیشن بظاہر آسان نظر آتی ہے مگر یہ سارا ٹیکنک اور حاضر دماغی کاکھیل ہے اور یہ وقت کے ساتھ ساتھ ہی آپ کے اندر آئے گی اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ وہ ایک دن یا ایک مہینے میں یہ سب کچھ کرسکتا ہے تو اس کو چاہیئے کہ وہ اس خوش فہمی سے باہر آکر حقیقت کا سامنا کرے، میری یہ ہی کوشش ہے کہ آپ کو حسب الواقع معلومات پہنچاؤں تاکہ آپ کا وقت برباد نہ ہو۔

اس سے پہلے کہ آپ کسی بھی ویب سائیٹ کی سرچ انجن آپٹیمائزیشن شروع کریں آپ کا فوکس بالکل واضح ہونا چاہیئےکہ آپ کیا کرنا یا کیا پانا ہے۔ مندرجہ ذیل میں سرچ انجن آپٹیمائزیشن کے دس سنہرے اصول پیش کیے جا رہے ہیں امید ہے کہ آپ کو اس سے ضرور استفادہ ہوگا۔

1. ہرپیج کا ٹائیٹل، ڈیسکرپشن واضح اور جدا گانہ ہواور اس میں کی ورڈ کا استعمال ضرور کیا گیا ہو۔

2. ہر سائیٹ کا ویب ماسٹر ٹول بنایا جائے اور اس کے ذریعے سائیٹ میپ کو شامل کیا جائے۔

3. اس بات کو ممکن بنایا جائے کہ آپ کو مطلوبہ کی ورڈ باڈی ٹیکسٹ میں موجود ہو۔

4. مطلوبہ کی ورڈ ہیڈرز کے اندر بھی پایا جائے۔

5. اس بات کو یقینی بنائیں کہ امیجز کی آپٹیمائزیشن بھی کی جائے، امیج کا سائز اور آلٹ ٹیگز کی ورڈ کے مطابق ہو۔

6. ویب سائیٹ کی کوڈنگ میں کوئی بھی غلطی نہ پائی جائے تاکہ سرچ انجن اس کو آسانی سے پڑھ سکے۔

7. سائیٹ میں ہمیشہ نئے کانٹینٹ کی شمولیت ہو۔

8. سائیٹ کی شمولیت کو ویب ڈائریکٹریز میں ممکن بنایا جائے۔

9. اپنی سائیٹ کے لنکس کو دوسری اچھی شہرت رکھنے والی سائیٹس میں درج کریں۔

10. اپنی سائیٹ کی پرفارمینس کو روز چیک کریں۔

آپ اگر ان دس سنہرے اصول کو مدنظر رکھیں تو انشاءاللہ وقت کے ساتھ ساتھ آپ کی سائیٹ جلد ہی ایک اچھی رینکنگ پانے میں کامیاب ہوجائے گی۔